سٹی42: پاکستان کی بھارت کے خلاف جوابی کارروائی، بھارت کے 10 اہداف کو نشانہ بنایا۔
بھارت نے 28 ائیرپورٹس کی بندش میں 15 مئی تک توسیع کر دی۔سری نگر، جموں، امرتسر، لیہہ، چندی گڑھ، دھرمشالا، راجکوٹ سمیت دیگر ایئرپورٹس بندہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ائیرپورٹس بند ہونے سے سیکڑوں پروازیں بھی مسنوخ ہوگئی۔کئی ائیرلائنز نے فلائٹ آپریشنز بھی بند کر دئیے۔