اداکارہ ثناء نے اپنی سب سے بڑی خواہش بتادی

اداکارہ ثناء نے اپنی سب سے بڑی خواہش بتادی
کیپشن: City42 - Sana
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی ) فلم اور ٹی وی کی نامور اداکارہ نے ثناء کہا ہے کہ فن اور فنکار کبھی نہیں مرتا،خواہش ہے کہ زندگی کی آخری سانس تک اداکاری کروں،بڑا فنکار اپنے کام اور نام سے پہچانا جاتا۔


 ایک انٹرویو میں ثناء نے کہا کہ میں نے بھی اپنے فنی کیریئر میں ہرطرح کے کردار بخوبی ادا کر کے اپنے آپ کو منوایا ہے اور مزید کوشش کرتی ہوں کہ اپنے کردار کے ساتھ مکمل انصاف کرسکوں ۔

 انہوں نے کہا کہ شوبز کی مصروفیات کے ساتھ اپنے گھر اور بچوں کو بھی مساوی وقت دیتی ہوں میرے شوہر فخر امام بہت پیار کرنے والے انسان ہیں، ہم دونوں میں بڑی اچھی انڈرا سٹینڈنگ ہے۔