ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 توشہ خانہ ٹو کیس، اڈیالہ جیل میں کل ہونیوالی سماعت منسوخ

 توشہ خانہ ٹو کیس، اڈیالہ جیل میں کل ہونیوالی سماعت منسوخ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اڈیالہ جیل میں کل ہونے والی سماعت منسوخ کر دی گئی۔ 

توشہ خانہ ٹو کیس میں اڈیالہ جیل میں کل ہونے والی سماعت کی منسوخی کے حوالے  سے تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری کو  عدالتی عملہ نے آگاہ کر دیا۔  

  اس حوالے سے بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چوہدری کا کہنا ہے کہ کل اڈیالہ جیل میں سماعت منسوخی بابت عدالتی عملہ نے آگاہ کیا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ اگلی تاریخ سماعت کل جوڈیشل کمپلیکس میں بتائی جائے گی۔