زین مدنی : پنجاب آرٹس کونسل میں جعلسازی اورخلاف قواعدوضوابط ترقیوں کامعاملہ سامنے آگیا
ڈی جی پلاک معاملے میں ملوث افسروں کے تعین کیلئے انکوائری آفیسر مقرر کردی گئی ، سیکرٹری اطلاعات و ثقافت نے ڈی جی پلاک کوانکوائری آفیسرمقررکیا
سیکرٹری آفس نے بینش فاطمہ ساہی کا بطور انکوائری آفیسر نوٹیفکیشن جاری کر دیا،ڈی جی پلاک بینش فاطمہ ساہی معاملے کی انکوائری کے بعد جعلسازی میں ملوث افسروں کا تعین کرینگی ،ایگریکٹو ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل کو تمام ریکارڈ ڈی جی پلاک کو مہیا کرنے کی ہدایت کردی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App