ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارش سے متعلق محکمہ مو سمیات کی اہم پیشگوئی

بارش سے متعلق محکمہ مو سمیات کی اہم پیشگوئی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کومل اسلم : لاہور شہر میں ہوائیں ساکن ، سورج کی تیز کرنیں فضامیں حرارت کا باعث بننے لگیں درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ۔

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی کوئی پیشگوئی نہیں کی لاہور شہر کا موسم گرم ہونے لگا ، سورج کی کرنیں تیز ہو گئیں ہوائیں ساکن ، درجہ حرارت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کا کوئی امکان موجود نہیں ہے شہر کا موجودہ درجہ حرارت 29ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا کم سے کم درجہ حرارت16،زیادہ سےزیادہ 32ڈگری ریکارڈ کیا جائے گا آلودگی کے اعتبار سے لاہور دوسرے نمبر پر آ گیاشہر میں آلودگی کی مجموعی شرح 285 ریکارڈ کیا گیا شہر کے مختلف علاقوں میں فدا حسین 460, فیز 8 ڈی ایچ اے 351, ،سید مراتب علی روڈ میں آلودگی کی شرح334 ، مین بلیوارڈ میں آلودگی کی شرح 285ریکارڈ کیا گیا