ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایف بی آر میں تقرر و تبادلے

ایف بی آر میں تقرر و تبادلے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رضوان نقوی) ایف بی آر  نے ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 19کے دو افسروں کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ 

تفصیلات کے مطابق شہزاد محمود کا اسلام آباد سے لاہور تبادلہ کرکے ایڈیشنل کمشنر ایل ٹی یو تعینات کردیا گیا۔ سیکرٹری ایف بی آر ہیڈ کوارٹرشہزاد محمود کو ایڈیشنل کمشنر ایل ٹی یو لاہور تعینات کیا گیا ہے۔ سیکرٹری ایف بی آر ہیڈ کوارٹر خرم علی قادری کا اسلام آباد سے لاہور تبادلہ کرکے انہیں بھی لارج ٹیکس پیئر یونٹ لاہورمیں ایڈیشنل کمشنرتعینات کردیا گیا ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer