ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زمیندار کی حراست سے بازیاب ہونے والے پانچ بچوں سمیت سات افراد کی رہائی کا حکم

زمیندار کی حراست سے بازیاب ہونے والے پانچ بچوں سمیت سات افراد کی رہائی کا حکم
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : لاہور ہائیکورٹ نے ذمیدار کی حراست سے بازیاب ہونے والے پانچ بچوں سمیت سات افراد کی رہائی کا حکم دے دیا،رہا ہونے والوں میں میاں بیوی اور ان کے پانچ بچے شامل ہیں۔

جسٹس علی ضیاء باجوہ نے نسرین بی بی کی درخواست پر سماعت کی،شاہ ہور سٹی سرگودھا پولیس نے میاں بیوی اور ان کے بچوں کو عدالت پیش کیا ، درخواست گزار خاتون کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ ذمیدار ممتاز نے زبردستی حراست میں رکھا ہوا ہے، استدعا ہے کہ عدالت بازیاب کرکے رہا کرنے کا حکم دے۔
 

Ansa Awais

Content Writer