ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں کمی

ڈالر کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔ 

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 1 پیسے سستا ہوگیا ، انٹربینک میں ڈالر 278.06 روپے سے کم ہوکر 278.05 روپے پر بند ہوا ۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوکر 279.44 روپے کا ہوگیا . اوپن مارکیٹ میں یورو 29 پیسے اضافے سے  322.63 روپے, برطانوی پاونڈ 96 پیسے مہنگاہوکر 378.56 روپے, یو اے ای درہم 3 پیسے اضافے سے 76.69 روپے, سعودی ریال3 پیسے اضافے سے 74.99 روپے کا ہوگیا۔