زین مدنی : بھارتی پنجابی کامیڈی فلم ’’سربالا جی‘‘ بھی سینماؤں میں ریلیز ہوگی ۔
فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق معروف ڈسٹری بیوشن کمپنی نے حاصل کر لیے۔
فلم امپورٹ پالیسی کے تحت بشرط سنسر ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی مرکزی کاسٹ میں اداکار گپی گریوال، ایمی ورک، شگن مہتا سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔
فلم اسی ماہ سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔