ویب ڈیسک : سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 3200روپے کے اضافے سے 3لاکھ 54ہزار 700روپے کی سطح پر آگئی، جبکہ فی دس گرام سونے کی قیمت 2ہزار 744روپے بڑھ کر 3لاکھ 4ہزار 098روپے کی سطح پر آگئی۔
دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 32ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 324ڈالر کی سطح پر آگئی۔