آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی

 آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ایران کے شہر بندر عباس کی آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی، ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق آئل ریفائنری کے اسٹوریج ٹینکوں میں آتشزدگی ہوئی ہے۔

یہ آئل ریفائنری ایران کے جنوب میں واقع ہے، سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی ویڈیو میں آگ لگنے کے بعد سیاہ دھوئیں کے گہرے بادل دیکھے جاسکتے ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer