مسلم لیگ ن نے کبھی کسی ادارے کو ٹارگٹ نہیں کیا: مریم اورنگزیب


عمراسلم:ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کے تاریخی استقبال کے لئے لاہور سے صدرمسلم لیگ ن میاں شہبازشریف جلوس کی قیادت کریں گئے۔

ماڈل ٹاؤن میں ترجمان مسلم لیگ ن مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں نوازشریف کےاستقبال کے کئے شہبازشریف لاہور کے جلسے کی خود قیادت کریں گئے۔ مریم اورنگزیب نے بلدیاتی نمائندوں کی سیاسی سرگرمیوں میں شرکت پر پابندی کی مذمت کی۔ میاں نوازشریف اور آصف علی زرداری کے درمیان رابط لاجواب گول کر ے گا۔

اس خبر کو ضرور پڑھیں:عبدالعلیم خان نے شہبازشریف کوبڑا چیلنج کردیا

ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کاکہناہے کہ مسلم لیگ ن نے کبھی کسی ادارے کو ٹارگٹ نہیں کیا۔ عمران خان بغیر ثبوتوں کے الزامات لگاتے ہیں۔