ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک بھر میں آج پھر سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

ملک بھر میں آج پھر سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی ہزاروں روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3400 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت  4لاکھ 69 ہزار562 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2915 روپے اضافے سے 4لاکھ 2 ہزار 573 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 34 ڈالر اضافے سے 4472 ڈالر فی اونس ہے۔

Ansa Awais

Content Writer