ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سردی کی شدت، لکڑی اور کوئلے کی قیمتیں بے قابو

 سردی کی شدت، لکڑی اور کوئلے کی قیمتیں بے قابو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

افشاں رضوان: سردی کی شدت میں اضافہ ہونے کے ساتھ    لکڑی اور کوئلے کی قیمتوں میں بھی  نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ 
تفصیلات کے مطابق کوئلہ 140 روپے فی کلو جبکہ لکڑی 50 روپےکلو کے حساب سے فروخت ہو رہی ہے۔
بڑھتی قیمتوں کے باعث شہری مناسب مقدار میں ایندھن خریدنے سے قاصر ہیں ۔
دکانداروں کا کہنا ہے کہ طلب میں اضافے کے باعث قیمتیں بڑھائی گئیں ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ گیس کی عدم دستیابی کے باعث وہ لکڑی اور کوئلہ خریدنے پر مجبور ہیں۔