ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرد موسم میں چکن سستا، کتنے روپے میں فروخت؟

Chicken Price Down
کیپشن: Chicken
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 16 روپے فی کلو سستا، ریٹ 284 روپے سے کم ہو کر 268 روپے فی کلو ہوگیا۔
برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 16 روپے فی کلو کمی ہو گئی۔ برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ 284 روپے سے کم ہو کر 268 روپے فی کلو ہوگیا۔ زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 177 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 185 روپے فی کلو مقرر کر دیا گیا۔

دوسری جانب فارمی انڈوں کا ریٹ 178 روپے فی درجن رہا جبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 5 ہزار 220 روپے میں فروخت ہوئی۔