سٹی42: شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا-
ذرائع کے مطابق لیا قت آ با دکے علا قہ میں شبیرکی فیملی کو یر غما ل بنا کر 3لا کھ 55ہز ار روپے کی نقد ی وطلا ئی زیو رات ودیگر سا ما ن، ما نگا منڈ ی کے علا قہ میںما جد کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ20ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن ۔ گلشن راوی کے علا قے میںمجید کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ75ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان۔
مو چی گیٹ کے علا قہ میںمحمو د کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ40ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن، مغل پو رہ کے علا قہ میںفر از کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ 10ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات دیگر سا ما ن۔چو ہنگ کے علا قہ سے بشیرکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ70ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،گڑ ھی شا ہوکے علا قہ میںاعجا ز کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ40ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ مسلم ٹا ئو ن۔
جنو بی چھا ئو نی اورشفیق آ با د میں گاڑیاں اورنو اب ٹاؤ ن، ریس کو رس، سر ور روڈ، نو لکھا، مستی گیٹ، لا ڑ ی اڈہ، ڈیفنس اے، چو ہنگ، اچھر ہ، شا د ما ن اورلوئر ما ل میں موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔