ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صاحبزادہ فرحان کابڑا اعزاز ؛ ٹی 20 میں 1ہزار رنز مکمل

صاحبزادہ فرحان کابڑا اعزاز ؛ ٹی 20 میں 1ہزار رنز مکمل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: صاحبزادہ فرحان ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے 10 ویں پاکستان کھلاڑی بن گئے ۔

پاکستانی اوپنر صاحبزادہ فرحان نے منگل کو کولمبو میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی میں امریکہ کے خلاف میچ میں 1000 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز مکمل کر لیے۔

صاحبزادہ فرحان کھیل کے مختصر ترین فارمیٹ میں 1000 رنز کا ہندسہ تک پہنچنے والے 10ویں پاکستانی بلے باز ہیں، اس فہرست میں دنیا کے ٹاپ T20 رنز بنانے والے بابر اعظم ہیں۔

فرحان نے ملند کمار کو چھکا لگا کر اس سنگ میل تک پہنچے۔اس میں 41 میچ کا وقت لیا۔ فرحان کے 1000 رنز 80 چوکوں اور 56 چھکوں کی مدد سے 25.71 کی اوسط اور 131.80 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ بنائے ہیں ۔