ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر مہنگا ،روپیہ سستا

 ڈالر مہنگا ،روپیہ سستا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان : انٹربینک میں امریکی ڈالر 17 پیسے اوپن مارکیٹ میں 15 پیسے مہنگا ہوگیا،
اسٹیٹ بینک   کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 279.05 روپے ے بڑھ کر 279.22 روپے پر بند ہوا،ماہرین کاکہنا ہے کہ درآمدی بل کی طلب پر روپے پر دباو دیکھا جارہا ہے ،

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر15 پیسے مہنگا ہوکر 280.99 روپے پر جا پہنچا   ،اوپن مارکیٹ میں یورو 71 پیسے کمی سے 289.84 روپے کا ہوگیا    ،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 44 پیسے کمی سے 348.64 روپے پر آگیا      ،اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 3 پیسے بڑھ کر 76.53 روپے کا ہوگیا  ،اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال بھی 3 پیسے بڑھ کر 74.78 روپے کا ہوگیا