وسیم احمد : ٹرائی نیشن سیریز کا دوسرا میچ،نیوزی لینڈکی ساؤتھ افریقہ کو6وکٹوں سےشکست،فائنل میں جگہ بنالی
نیوزی لینڈ نے 305 رنز کا ہدف4 کھلاڑیوں کے نقصان پر پوراکیا ، نیوزی لینڈ کے سٹار بلے باز کین ویلیمسن نے 133 رنز کی شاندار اننگز کھیلی،نیوزی لینڈ کے ڈیون کانوے نے 97 ویل ینگ نے 19 رنز بنائے،ڈیرل میچل نے 10 رنزبنائے،ٹوم لیتھم بغیر کوئی سکور بنائے آؤٹ ہو گئے،نیوزی لینڈ کے گلین فلپس نے 28 رنز کی اننگز کھیلی
ساؤتھ افریقہ کے سینورن میتھوسوامی نے 2 کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا
ایتھن بوش اور جونئیر ڈالا نے ایک ،ایک وکٹ حاصل کی
Stay tuned with 24 News HD Android App