پاکستان میں ایکس کی سروس کچھ دیر متاثر رہنےکے بعد بحال

پاکستان میں ایکس کی سروس کچھ دیر متاثر رہنےکے بعد بحال
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان میں سوشل میڈیا سائٹ ایکس (ٹوئٹر) تک رسائی متاثر ہونے کی اطلاعات  تھیں تاہم اب سروس بحال ہوگئی ہے۔

سوشل میڈیا پر صارفین نے ملک کے مختلف حصوں میں ایکس ڈاؤن ہونے کی شکایات کی تھیں۔ایکس ڈاؤن ہونے پر صارفین نے تشویش کا اظہار کیا تھا۔

پی ٹی اے کی جانب سے بھی اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔

Ansa Awais

Content Writer