ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعلی نے سال 2023 کے سب سے بڑے فوڈ ایکسپو کا افتتاح کر دیا

food festival
کیپشن: food festival
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کھابوں کے شہر لاہور میں سب سے بڑا فوڈ ایکسپو کا پہلا روز ، لاہوریوں کی بڑی تعداد فوڈ ایکسپو سے لطف اندوز ہونے کے لئے پہنچ گئی۔

اردو ادب کا ذوق رکھنے والوں کیلئے مشاعرہ کا انقعاد ہوگا جبکہ شام 6 بجے سے رات 10بجے تک میوزیکل نائٹ میں مشہور گلوگار اپنی آواز کا جادو بھی جگائے گئیں۔ یہ کھابوں کے شوقین افراد کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے شاندار اقدام ہے ۔

@city42newsofficial #city42 #lahoreexpo #fypシ #foryou ♬ original sound - CITY42

 سال 2023 کے سب سے بڑے فوڈ ایکسپو کا افتتاح  نگران وزیر اعلی محسن نقوی نے کیا۔نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مختلف فوڈ سٹالز کا دورہ بھی کیا۔  

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24.newshd.tv)


محسن نقوی کا کہنا تھا کہ یہ فوڈ ایکسپو تمام لاہوریوں کے لئے ہیں ، تمام لوگ آئیں اور فوڈ ایکسپو سے لطف اندوز ہوں ،اس فوڈ ایکسپو میں غیر ملکی لوگ بھی موجود ہیں ،لاہورئیے آئیں اور فوڈ ایکسپو کو انجوائے کریں۔