ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بی پی ایل کیلئے 9 قومی کرکٹرز کو این او سی جاری

بی پی ایل کیلئے 9 قومی کرکٹرز کو این او سی جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک  :بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے لیے 9 قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیے گئے۔

 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اب تک کی این او سی فہرست اپ ڈیٹ کر دی ہے۔

 بی پی ایل کے لیے قومی کرکٹرز کو 23 جنوری 2026 تک این او سی جاری کیے گئے ہیں۔

محمد نواز، حسین طلعت، احسان اللّٰہ، حیدر علی، ابرار احمد، خواجہ نافع، سلمان ارشاد، فہیم اشرف اور صاحبزادہ فرحان کو این او سی جاری کیا گیا ہے۔

 بنگلادیش پریمیئر لیگ 26 دسمبر سے 24 جنوری تک کھیلی جانی ہے۔