‘میرا دل یہ پکارے آجا‘ مشہورٹک ٹاکر کی نئی ویڈیووائرل

‘میرا دل یہ پکارے آجا‘ مشہورٹک ٹاکر کی نئی ویڈیووائرل
کیپشن: Tiktokers
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پاکستان سمیت بھارت میں بھی وائرل ہونے والے ٹرینڈی ڈانس نے اب تنزانیہ کے باشندوں کو بھی اپنا گرویدہ بنا لیا۔تنزانیہ سے تعلق رکھنے والےٹک ٹاکر و انفلوئینسر کیلی پال کو بھی پاکستانی ٹک ٹاکر عائشہ عرف مانو کا ڈانس خوب بھا گیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق کیلی پال نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ مشہور ری مکس گانے ’ میرا دل یہ پکارے آ جا‘ پر عائشہ جیسے اسٹیپس کرتے نظر آ رہے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Kili Paul (@kili_paul)

 یاد رہے کہ مختصر سی ڈانس ویڈیو سے راتوں رات شہرت حاصل کر لینے والی ٹک ٹاکر عائشہ نے اب ماڈلنگ میں بھی قدم رکھ دیا ہے، عائشہ کو دھڑا دھڑ نئے پروجیکٹس مل رہے ہیں اور آج کل وہ فیشن ماڈلنگ میں مصروف ہیں۔