ویب ڈیسک :ناظم جوکھیو قتل کیس میں رکن سندھ اسمبلی جام اویس سمیت 8 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر نے ملزمان پر فرد جرم عائد کی۔عدالت نے آئندہ سماعت پر کیس کے گواہان کو طلب کر لیا۔
دوسری جانب ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔