ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ، نیا ریٹ جانیے

Dollar price to PKR
کیپشن: Dollar
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  پاکستان میں روپے کی قدر میں کمی کا رجحان آج بھی جاری رہا۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہونے کا سلسلہ جاری ہے،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 177.61 روپے سے مہنگا ہوکر 177.71 روپے کا گیا۔گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ایک ڈالر کا بھاؤ 177 روپے 61 پیسے تھا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر