ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

 پیٹرول کی قیمت 327 روپے 62 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 380 روپے 86 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی ۔ 

اوگرا نے 11 اگست کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا  نوٹیفکیشن جاری کردیا.