ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا

انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی ڈالر کی خبر آگئی ۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 1 پیسہ سستا ہوگیا ، انٹربینک میں ڈالر 277.71 روپے سے کم ہوکر 277.70 روپے پر بند ہوا.

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 50 پیسے سستا ہوکر  279.67 روپے پر آگیا ۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 8پیسے اضافے سے 323.98 روپے، برطانوی پاونڈ  6 پیسے اضافے سے  378.11 روپے، یو اے ای درہم 1پیسے کم ہوکر 76.48 روپے، سعودی ریال 4 پیسے اضافے سے 74.71 روپے پرآگیا۔