ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے بڑھنے کے بعد 2 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے اضافے سے 191015 روپے ہے جبکہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر کم ہوکر 1922 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer