وینا ملک کے چہرے اور ہونٹوں کی سرجری،سوشل میڈیا پر تنقید

Veena Malik
کیپشن: Veena Malik
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کینال روڈ (زین مدنی) لالی وڈ انڈسٹری کی نامور اداکارہ و ماڈل وینا ملک نے چہرے کی سرجری کروانے کے ساتھ ہونٹوں کی بوٹیکس سرجری بھی کروا لی۔

سرجری سے وینا ملک کا چہرہ ہی بدل گیا۔شائقین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا، لالی وڈ اداکاارائیں بھی مقبولیت کے لئے نت نئے طریقے ڈھونڈتی رہتی ہیں۔اسی طرح وینا ملک نے بھی خود کو خبروں کی زینت بنانے کے لئے کاسمیٹیکس سرجری کروا لی۔

وینا ملک کی چہرے کی کاسمیٹیکس سرجری تو کروائی ہی لیکن ساتھ ہی انہوں نے اپنے ہونٹوں کی بوٹیکس سرجری بھی کروا لی جو معروف ہالی وڈ بزرگ اداکارائوں سمیت بالی وڈ اداکاراوں نے بھی کروائی، اس سرجری سے وینا ملک کا چہرہ بالکل ہی بدل گیا اور وینا کی ان تصاویر پر شائقین کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا سامنا بنایا جارہا ہے۔

Sughra Afzal

Content Writer