ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا پھر مہنگا، قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

سونا پھر مہنگا، قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملک بھر میں فی تولہ سونےکے بھاؤ میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق تین ہزار روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 97 ہزار 662 روپے ہوگئی ہے۔

 اس کے علاوہ دس گرام سونےکا بھاؤ 2572روپے اضافے سے 4 لاکھ 26 ہزار 664 روپے ہے۔

 عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ30 ڈالراضافےسے4753 ڈالرفی اونس ہوگیا ہے۔