ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ہائی کورٹ اور ضلعی عدالتیں آج اور کل بند رہیں گی

لاہور ہائی کورٹ اور ضلعی عدالتیں آج اور کل بند رہیں گی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں اور سرکاری اخراجات میں کمی , لاہور ہائی کورٹ اور ضلعی عدالتیں آج اور کل بند رہیں گی۔

پالیسی کے مطابق ہائی کورٹ اور پنجاب میں عدالتی ہفتہ کم کر کے چار دن کر دیا گیا ۔عدالتوں نے صرف پیر سے جمعرات تک کام کیا۔۔ اقدام کا مقصد ایندھن کی بچت کے ساتھ ساتھ کفایت شعاری کو فروغ دینا ہے۔پالیسی کے تحت جمعہ اور ہفتہ کو ہائی کورٹ کی عدالتیں اور دفاتر مکمل طور پر بند رہیں گے۔ معمول کے مقدمات کی سماعت بھی نہیں ہوگی۔ تاہم، عوامی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ضروری نوعیت کے امور کیلئے محدود انتظامات برقرار رکھے گئے ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer