ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیر پاؤ پل پر تقاریر و جلاؤ گھیراؤ کیس ؛ سماعت 14 اپریل تک ملتوی

 شیر پاؤ پل پر تقاریر و جلاؤ گھیراؤ کیس ؛ سماعت 14 اپریل تک ملتوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 جمال الدین : شیر پاؤ پل پر تقاریر و جلاؤ گھیراؤ کیس جیل ٹرائل  میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کیخلاف کیس کی سماعت 14اپریل تک ملتوی کردی گئی 
پراسکیوشن کے ایک گواہ نے ملزمان کیخلاف شہادت قلمبند کرائی،دیگر گواہان طلب کرلیے گئے ، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کی ،شاہ محمود قریشی سمیت دیگر زیر حراست رہنماؤں کی جیل میں حاضری مکمل کی گئی،برضمانت ملزمان حاضری کے لئے کوٹ لکھپت جیل میں پیش ہوئے
شاہ محمود قریشی ، عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،اعجاز چوہدری ،محمود الرشید کی حاضری مکمل کی گئی