سٹی42: پروفیسر طیبہ وسیم کو علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور کی پرنسپل تعینات کر دیا گیا۔
پروفیسر طیبہ وسیم شعبہ گائنی سروسز ہسپتال کی پروفیسر رہ چکی ہیں۔

پروفیسر طیبہ وسیم سمز کی پرنسپل کی حیثیت سے کام کر چکی ہیں ۔