ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ 

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ۔

ایک تولہ سونا 7800 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 28 ہزار 800 روپے کی نئی بلند سطح  پر پہنچ گیا ، جبکہ دس گرام سونا 6688 روپے مہنگا ہوکر نئی بلند سطح  2 لاکھ 81 ہزار 893 روپے پر پہنچ گیا ۔ اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی 64 روپے مہنگی ہوکر 3234 روپے پر پہنچ گئی۔ 

عالمی مارکیٹ میں سونا 78 ڈالر مہنگاہوکر 3118 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔