چوہدری شجاعت اور چوہدری ظہیر الدین کے درمیان غلط فہمیاں دور ہونے لگیں

چوہدری شجاعت اور چوہدری ظہیر الدین کے درمیان غلط فہمیاں دور ہونے لگیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 علی اکبر: مسلم لیگ ق کی قیادت اور چودھری ظہیرالدین کے درمیان مسئلہ حل ہونے لگے ۔ودھری شجاعت حسین کی کتاب کی تقریب رونمائی میں چودھری ظہیرالدین کی شرکت ۔

 سٹی 42 نیوز ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ق کی اعلیٰ قیادت اور چودھری ظہیرالدین خان کے درمیان ان دنوں اختلافات چل رہے ہیں۔ تاہم چودھری شجاعت حسین کی کتاب کی تقریب رونمائی میں چودھری ظہیرالدین کی شرکت کے بعد چہ مگوئیاں جاری ہیں کہ ق لیگ کی اعلی قیادت اور چودھری ظہیرالدین کے درمیان اختلافات کم ہو رہے ہیں۔

 یہ بھی ضرور پڑھیں: لاہور میٹرو بس پر نیب کا شکنجہ سخت، 8 دن میں ریکارڈ طلب

یاد رہے کہ پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے صدر و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے چودھری ظہیرالدین کو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر جنرل سیکرٹری پنجاب کے عہدے سے برطرف کردیا تھا۔

مزید دیکھیں: