سٹی 42: صدر پاکستان آصف علی زرداری پاکستان واپس جانے کیلئے ائیرپورٹ روانہ ہوگئے
صدر زرداری کی روانگی سے قبل مختصر بات چیت ، صدر زرداری صاحب آپ کی طبعیت کیسی ہے، صدر زرداری نے کہا اللہ کا فضل ہے،
صحافی نے پوچھا لندن کا قیام کیسا رہا، صدر زرداری نے کہا لندن میں اچھا وقت گزرا،
صدر زرداری کو پاکستانی ہائی کمشنر ٹیپو عثمان نے الوداع کیا ۔صدر زرداری کا صحافیوں کے سوالات کا جواب دینے سے گریز کیا ۔ صدر زرداری نے برطانیہ میں قیام ایک ہفتہ سے زائد رہا
برطانیہ میں قیام کے دوران صدر زرداری مختلف میڈیل چیک اپس کرائے، صدر زرداری نے لندن میں قیام کے دوران کسی قسم کی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں لیا۔ صدر زرداری تقریبا چھ برس کے بعد برطانیہ کے دورے پر آئے ہیں
صدر زرداری سے بلاول زرداری اور بختاور زرداری ملاقات کیلئے آتے رہے۔