سٹی 42: تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
برمنگھم میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کی جانب سے غازی غوری، رضا اللہ اور عمران رندھاوا ٹیسٹ ڈیبیو کر رہے ہیں۔ غازی غوری کو سعود شکیل نے جبکہ محمد عباس اور عمران رندھاوا کو بالترتیب محمد عباس اور بابر اعظم نے ٹیسٹ کیپ دی۔
تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔