ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری جامعات میں کل تعطیل کا اعلان

سرکاری جامعات میں کل تعطیل کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مسلسل بارشوں کی وجہ سے جامشورو کی چار سرکاری جامعات نے کل تعطیل کا اعلان کردیا

جامعہ سندھ، مہران یو یونیورسٹی، لمس اور شہید اللہ بخش یونیورسٹی میں کل تعطیل کا اعلان کیا گیا 

 جاری بارشوں اور مزید بارشوں کی پیشنگوئی کے  سبب کل جامعات بند رہیں گے، سرکلر جاری کردیا گیا