ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوحہ میں اسرائیلی ائیر فورس کی ائیر سٹرائیکس میں حماس کی سینئیر قیادت کے زیادہ افراد مھفوظ رہے

Dwha Under Attack, Hamas leadership attacked, Doha air strikes, City42
کیپشن: دوحہ میں ایک رہائشی عمارت پر اسرائیلی ائیر فورس کے ہوائی حملے میں حماس کے ایک لیدر خلیل الحیہ کے شہید ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی42: دوحہ میں اسرائیلی ائیر فورس کی ائیر سٹرائیکس میں حماس کی سینئیر قیادت کے زیادہ افراد مھفوظ رہے۔

دوحہ میں الجزیرہ نیوز بتا رہا ہے کہ خلیل الحیہ کے ساتھ حماس کے مزاکرات میں شریک ایک سینئیر مذاکرات شہید ہوئے ہیں۔ الجزیرہ نیوز نے بتایا کہ حماس کی قیادت کے باقی افراد اس حملے میں محفوظ رہے۔ 

Caption حماس کے سینئیر  سیاسی رہنما خالد مشعل کے بارے میں اسرائیلی میڈیا مین یہ خبر آئی کہ وہ دوحہ میں حماس کے اجلاس میں موجود تھے۔ تاہم دوحہ مین عرب میڈیا نے اس بارے مین کوئی اطلاع نہیں دی۔