ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  پنجاب سنسر بورڈ نے ہالی وڈ فلم "دی لانگ واک" ریلیز کی منظوری دے دی

  پنجاب سنسر بورڈ نے ہالی وڈ فلم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 زین مدنی: پنجاب سنسر بورڈ نے ہالی وڈ فلم دی لانگ واک کو پاس کر دیا ہے.

 فلم 12 ستمبر کو ملک بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

فلم کے ریلیز کے حقوق ایچ کے سی ڈسٹری بیوٹر کمپنی کے پاس ہیں جبکہ اسے اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔