ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مجرم عمران ریاض کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم

مجرم عمران ریاض کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق: عدالت نے قتل کیس کا اہم فیصلہ سنا دیا،مجرم عمران ریاض کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم سنا دیا گیا۔

ایڈیشنل سیشن جج شعیب انور قریشی نے جرم ثابت ہونے پر فیصلہ سنایا، عدالت میں قتل کیس ہائی کورٹ نے دوبارہ سننے کے لئے بھجوایا تھا۔

چوہنگ پولیس نے2014 میں سجاد کو قتل کرنے کا مقدمہ درج کیا تھا، ملزم نے 35لاکھ کے لین دین پر فائرنگ کرکے سجاد کو قتل کر دیا تھا۔