ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب حکومت کا جہاز دوبارہ خراب ہو گیا

 پنجاب حکومت کا جہاز دوبارہ خراب ہو گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر : پنجاب حکومت کا جہاز دوبارہ خراب ہو گیا , جہاز کےمرمتی کام کیلئے متعلقہ کمپنی سے رابطہ کرلیا گیا.
 حکومت کا جہاز ایک بار پھر خراب ہو گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے دو ماہ پہلے امریکہ سے پرزہ منگوا کر جہاز مرمت کیا گیا تھا۔ جو اب دوبارہ خراب ہو گیا ہے، جس کے لئے جہاز بنانے والی کمپنی سے رابطہ کیا گیا ہے۔اورخرچےکےبارےمیں دریافت کیاگیاہے۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے جہاز کے مرمتی کام کےحوالےسے ورکنگ شروع کر دی ہے۔

Ansa Awais

Content Writer