ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کورونا  سے مزید 84  افراد  جان کی بازی ہار گئے 

کورونا  سے مزید 84  افراد  جان کی بازی ہار گئے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : ملک بھر میں کورونا  سے مزید 84  افراد  جان کی بازی ہار گئے  جبکہ  4 ہزار 62  نئے کیسز  کورونا کیسز رپورٹ  ہوئے۔

این سی او سی کے مطابق  گزشتہ 24گھنٹوں میں 63 ہزار 161 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے  گئے ، 4 ہزار 62  نئے کیسز رپورٹ  جبکہ  ملک بھر  میں کورونا کےمثبت  کیسز کی شرح 6.43 فیصد ریکارڈ کی گئی ، 5 ہزاد 383 مریض تشویشناک حالت میں زیر علاج ہیں

 دوسری جانب  کورونا کی چوتھی لہر ،شہر میں 731 نئے کیسز  رپورٹ ، مثبت کیسز کی شرح 12 فیصد ریکارڈ  کورونا  وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا،۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ عمران سکندر بلوچ کا کہنا ہے کہ حفاظتی تدابیر اختیار کرکے خود کو موذی وائرس سے محفوظ بنایا جا سکتا ہے، شہری سے بلاضرورت گھروں سے باہر نکلنے سے اجتناب کریں۔