ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکا

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : افغانستان کی طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں دھماکا سنا گیا۔

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ دھماکے کے حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہیں اور ابھی کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔