سٹی 42: وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کی اہلیہ کی نماز جنازہ اداکردی گئی
کریم پارک گول گراؤنڈ،مختلف شعبہ ہائےزندگی سےتعلق رکھنےوالےافراد نے شرکت کی ۔وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان بھی نماز جنازہ میں شریک ہوئے ۔
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق،میاں صہیب غنی، میاں خلفان ،ایم پی اے چوہدری شہباز،سابق لارڈ میئر کرنل (ر) مبشر جاوید،معاون خصوصی ذیشان ملک ،ندیم الحسن شاہ، زاہد خان،میاں شبیر احمد عثمانی،زریں خان، سابق ایم این اے وحید عالم، صدر ہال روڈ شریک ہوئے ۔
بابر محمود، چیف انجینئر ایل ڈی اے اسرار سید، سید توصیف شاہ ،چودھری منیر، کاشف ستار ، الیاس گاڈی، عاصم شاہد، امجد نذیر بٹ ،ایم پی اے ملک ریاض،ایم پی اے میاں عمران جاوید شریک ہوئے ۔

وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق،ایم پی اے ملک سیف الملوک کھوکھر،وزیرصحت خواجہ عمران نذیر، چیئرمین پی ایچ اے غزالی سلیم بٹ ،ایم پی اے خالد کھوکھر، ملک شہباز کھوکھر،وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین ،ایم پی اے میاں عمران جاوید،ڈپٹی سیکرٹری برائے وزیر اعلیٰ کریم داد چغتائی ،راناارسلان،رانامحمدعمران،چوہدری باقر،رانااقبال،میاں عزیزالرحمٰن چن بھی شریک ہوئے ۔
عاقب سرور، میاں نعمان یوسف ،کامران مجید، فیصل اخلاق، اعزاز ہاشمی ،حافظ میاں محمد نعمان،مفتی انتخاب عالم موری، ذیشان سہیل ملک بھی شریک ہوئے ۔
لیگی رہنما عارف کشمیری سمیت دیگرنےبھی نمازجنازہ میں شرکت کی۔