ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت مستحکم، چاندی مہنگی

سونے کی قیمت مستحکم، چاندی مہنگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ملک بھر میں سونے کی قیمت آج مستحکم رہی ۔ 

ایک تولہ سونا 4 لاکھ 25 ہزار 178 روپے کی بلند سطح پر برقرار رہا۔ اسی طرح دس گرام سونا 3 لاکھ 64 ہزار 521 روپے پر برقرار رہا۔ اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی 82 روپے اضافے سے 5066 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی ۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 4039 ڈالر فی اونس پر برقرار رہا ۔