صہیب مقصود ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے آؤٹ، متبادل کون؟

Sohaib Maqsood Out Of Worldcup
کیپشن: Sohaib Maqsood
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: صہیب مقصود کمر کی تکلیف کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق صہیب مقصود نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے دوران کمر کی تکلیف کا شکار ہوگئے تھے۔ پی سی بی کے میڈیکل پینل نے صہیب مقصود کو آرام کا مشورہ دیا ہے۔  صہیب مقصود کے متبادل کا فیصلہ جلد کردیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق صہیب مقصود کی جگہ شعیب ملک کا نام زیرغور ہے۔ 

Malik Sultan Awan

Content Writer