ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیبرپختونخوا ؛ دہشتگروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

خیبرپختونخوا ؛ دہشتگروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا

 ہیڈ کانسٹیبل ٹانک پولیس شاہ نواز  کو نامعلوم افراد نے مسجد کے اندر  شہید کر دیا۔تھانہ گل امام کے حدود  گاؤں محمد اکبر میں  مسلح افراد نے  فائرنگ کی ۔

فائرنگ سے پولیس ہیڈ کانسٹیبل شاہ نواز شہید ہوگئے ۔۔یسکیو 1122 نے لاش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا۔