ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 243 ٹریفک حادثات میں 2افراد جاں بحق 290 زخمی

لاہور میں 243 ٹریفک حادثات میں 2افراد جاں بحق 290 زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان: لاہور شہرمیں ٹریفک حادثات کا سلسلہ بدستور جاری ہے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے243 ٹریفک حادثات  میں 2 افراد جاں بحق اور 290 زخمی ہوئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات میں 2افراد جاں بحق اور 290 زخمی ہوئے ہیں 80شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے جبکہ 210معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ہیں۔