ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں مسلح افواج سے اظہارِ یکجہتی ریلی

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں مسلح افواج سے اظہارِ یکجہتی ریلی

سٹی 42: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں پاکستانی قوم اورمسلح افواج سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی 
ریلی میں اساتذہ، عملے اور سٹوڈنٹس  کی کثیر تعداد نے شرکت کی 
شرکاء نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کیا،وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد عمر چودھری ،سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈاکٹر فرخ نوید  نے بھی شرکت کی 
وائس چانسلر نے کہا ہم صرف جذبے ہی میں نہیں بلکہ مہارت اور حکمتِ عملی میں بھی آگے ہیں۔